18 مارچ ، 2016
کولمبو......سری لنکاکےفاسٹ بولرلاستھ ملنگاورلڈٹی 20کرکٹ سےباہرہوگئے۔سری لنکن سلیکشن پینل ملنگا کے متبادل کا اعلان جلد کرے گا۔
سری لنکن اسٹار بولر نے گھنٹےکی انجری کےباعث افغانستان کےخلاف بھی میچ نہیں کھیلاتھا، لیکن اب وہ ایونٹ سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔