پاکستان
22 مارچ ، 2016

برسلز دھماکوں میں کوئی پاکستانی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا

برسلز دھماکوں میں کوئی پاکستانی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا

برسلز…بیلجیئم میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ دھماکوں میں کسی پاکستانی کےہلاک یازخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نےجیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانیوں کوسیکورٹی خطرات سےپہلے ہی آگاہ کردیا تھااور برسلزدھماکوں میں کسی پاکستانی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیںہے۔

مزید خبریں :