پاکستان
27 مارچ ، 2016

لاہور دھماکا خود کش تھا ،ڈی آئی جی آپریشن

لاہور دھماکا خود کش تھا ،ڈی آئی جی آپریشن

لاہور......لاہور پولیس کے ڈی آئی جی آپریشن حیدر اشرف نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے میں15افراد جاںبحق ہوئے،انہوں نے تصدیق کرتے ہو ئے کہا ہے کہ دھماکا خود کش تھا۔

خود کش حملہ آور نوجوان تھا جس نے خود کش بیلٹ باندھ رکھی تھی ۔انہوں نے کہا کہ آج چھٹی کے باعث پارک میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی جن میں کواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ تھی۔

مزید خبریں :