پاکستان
27 مارچ ، 2016

لاہور دھماکے میں25افراد جاںبحق ہو ئے ،ایس پی ماڈل ٹائون

لاہور دھماکے میں25افراد جاںبحق ہو ئے ،ایس پی ماڈل ٹائون

لاہور......ایس پی ماڈل ٹائون پولیس نے تصدیق کی ہے کہ علامہ اقبال ٹائون میں واقع گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خود کش حملے میں25افراد جاںبحق ہو ئے جبکہ زخمیوں کی تعداد100سے زائد ہے۔

ایس پی کے مطابق 21افراد کی لاشیں جناح اسپتال جبکہ 4افراد کی لاشیں سروسز اسپتال منتقل کی گئیں۔100سے زائد زخمی افراد شہر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں،انہوں نے ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ طاہر کیا۔

مزید خبریں :