پاکستان
28 مارچ ، 2016

کوئٹہ میں دو دن کیلئے جلسے جلوس، اسلحہ کی نمائش پر پابند ی عائد

 کوئٹہ میں دو دن کیلئے جلسے جلوس، اسلحہ کی نمائش پر پابند ی عائد

کوئٹہ....ضلع کوئٹہ میں دو دن کیلئے جلسے جلوس، اسلحہ کی نمائش اور لیکر چلنے پر پابند ی عائدکردی گئی ۔

سرکاری اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے دفعہ 144کے تحت دو دن کیلئے ضلع کوئٹہ میں جلسے جلوس ، اسلحہ کی نمائش اور لیکر چلنے پر بھی پابند ی عائدکردی۔

کوئٹہ میں 28اور 29مارچ کو بلوچستان اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریبات منعقد ہونی ہیں ۔

مزید خبریں :