پاکستان
28 مارچ ، 2016

دھماکے کی جگہ موبائل پر’امی جان‘ کی کال آتی رہی،لوگ آبدیدہ

  دھماکے کی جگہ موبائل پر’امی جان‘ کی کال آتی رہی،لوگ آبدیدہ

لاہور....گلشن اقبال پارک دھماکے کی جگہ پر پڑے ہوئے ایک موبائل فون پر’امی جان ‘کے نام سے سیو کئے گئے نمبر سے بار بار کال آتی رہی ہیں۔

اس موقع پر یہ دیکھ کر وہاں موجود افراد کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔

مزید خبریں :