کھیل
28 مئی ، 2016

گجرانوالہ میں قومی ریسلنگ چیمپئن شپ

گجرانوالہ میں قومی ریسلنگ چیمپئن شپ

 


گجرانوالہ میں قومی ریسلنگ چیمپئن شپ کے پہلے روز پہلوانوں نے خوب داؤ آزمائے، وفاقی وزیر خرم دستگیر نے بھی یہ مقابلے دیکھے۔

جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ میں شائقین ایونٹ دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں آئے، مقابلوں میں دس ٹیموں کے 150 پہلوان شریک ہیں،پہلے روز مختلف ویٹ کیٹگری میں ستر جوڑ پڑے ، قومی چیمپئن شپ میں گجرانوالہ کےبھی 25پہلوان حصہ لے رہے ہیں جن کی مقامی شائقین نے بھرپور حوصلہ افزائی کی ۔

ایونٹ میں آج کوارٹر فائنل اور سیمی فائنلز کے مقابلے ہوں گے جبکہ فائنل کل (اتوار) کھیلے جائیں گے ۔

مزید خبریں :