پاکستان
06 جون ، 2016

پیڈ سٹرین برج کیخلاف احتجاج کرنیوالی ملزمہ کی ضمانت منظور

پیڈ سٹرین برج کیخلاف احتجاج کرنیوالی ملزمہ کی ضمانت منظور

 


کراچی کی مقامی عدالت نے پیڈ سٹرین برج کی تعمیر کے خلاف احتجاج کے معاملے پرملزمہ طلعت عنایت اللہ کی 50ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔


پیڈ سٹرین برج کی تعمیر کے خلاف احتجاج کا معاملے پر درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ملزمہ طلعت عنایت اللہ کی ضمانت50 ہزار روپے میں منظور کرلی۔


ملزمہ کے خلاف تھانہ بوٹ بیسن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،جس میں ملزمہ کے خلاف جلاؤ، گھیراؤ ،بلوے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے کا الزام ہے۔

مزید خبریں :