پاکستان
06 جون ، 2016

وزیراعظم آج اسپتال سے گھرمنتقل ہوجائیں گے: مریم

وزیراعظم آج اسپتال سے گھرمنتقل ہوجائیں گے: مریم

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف آج اسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے۔


مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر وزیراعظم کی صحت اوررپورٹس سے مطمئن ہیں، نواز شریف کو آج دوپہر اسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائے گا۔


 

مزید خبریں :