09 جون ، 2016
ایس ایس پی کراچی ساؤتھ عدیل چانڈیو نے کہا ہے کہ ملزم رضوان نے دوپٹے سے گلا گھونٹ کر حلیمہ کو قتل کیا، میڈیا میں تصویر آنے کے بعد رضوان فرار ہوگیا، حلیمہ ملزم سے شادی کیلئے اصرار کررہی تھی ۔
ایس ایس پی کراچی ساؤتھ عدیل چانڈیو نے پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ ملزم نے حلیمہ سے جان چھڑانے اور پہلی شادی کو بچانے کے لیے حلیمہ کو قتل کیا۔