پاکستان
10 جون ، 2016

اسلام آباد:رن وے سے شاہین ایئر کے ٹائر کے ٹکڑے ملے تھے

اسلام آباد:رن وے سے شاہین ایئر کے ٹائر کے ٹکڑے ملے تھے

شاہین ایئرلائن کی پرواز کے اسلام آباد ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرتےہی کیپٹن کو بتایا گیا کہ رن وے سے ٹائر کے ٹکڑے ملے ہیں، جس کی وجہ سے طیارے کو کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔


طیارے کے اگلے ٹائر کے پھٹنے کے بعد اس کے ٹکڑے رن وے سے ملنے کے بعد طیارے کے پہیے میں ہائیڈرالک سسٹم خراب ہونے کااندیشہ تھا۔


طیارے کے کیپٹن احسن زمان نے فرسٹ آفیسر پائلٹ سیف اللہ کے ساتھ شاہین ایئرلائن کی پرواز کو کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈ کرائی۔


 

مزید خبریں :