12 جون ، 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما روف صدیقی عبدالستار ایدھی کی عیادت کےلئے انکی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ۔
ایم کیو ایم کے رہنمانے سمانی رہنما عبدالستار ایدھی کی عیادت کی،ملاقات کے دوران رئوف صدیقی نے ایم کیو ایم کی جانب سے انہیں خصوصی طور غسل کعبہ کا پانی بھی پیش کیا ۔