پاکستان
10 جون ، 2012

امریکا پارلیمنٹ پر قابض ہونے کی کوشش کررہا ہے،فضل الرحمن

 امریکا پارلیمنٹ پر قابض ہونے کی کوشش کررہا ہے،فضل الرحمن

بنوں…جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکا پارلیمنٹ پر قابض ہونے کی کوشش کررہا ہے،انھوں نے کہا کہ امریکادہشتگردی کے نام پر اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا،جے یوآئی کے امیر نے مزید کہا کہ ہمارے ملک میں کوئی خارجہ پالیسی نہیں ،آرمی کے1دن کاخرچہ صحت اورتعلیم کے1 سال کے خرچے کے برابر ہے۔

مزید خبریں :