10 جون ، 2012
ڈیرہ غازی خان …فورٹ منرو میں خواتین زیادتی کیس کے ملزمان نے گرفتاری پیش کر دی،ڈی سی او کے مطابق بارڈر لیویزفورس کے3 اہلکاروں نے گرفتاری پیش کر دی ،ملزمان کو قبائلی عمائدین کیساتھ کمانڈربارڈرلیویزفورس کے پاس پیش کیاگیا،جبکہ خواتین کے طبی معائنے کی رپورٹ لاہورکی فزانزک لیبارٹری بھجوادی گئی ہے۔