انٹرٹینمنٹ
21 جون ، 2016

بالی ووڈ کا دبنگ خان ایک بارپھر مشکل میں

بالی ووڈ کا دبنگ خان ایک بارپھر مشکل میں

 


بالی ووڈ دبنگ خان ایک بارپھر مشکل میں پھنس گئے ، زیادتی کا شکار عورت سے متعلق نا زیبا بیان دینے پر غیر سرکاری تنظیمیں بھڑک اٹھیں۔


سلمان خان نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی تھکاوٹ کا موازنہ زیادتی کا شکارخاتون کی کیفیت سے کر دیاجس کے خلاف خواتین کے حقوق کی آواز اٹھانے والی تنظیموں سمیت کئی تنظیموں نے آواز اٹھا دی۔


نیشنل کمیشن فار ویمن نے سلمان خان سے سات دن کے اندر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا،بعد میں سلمان نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی،اس سے پہلے بھی دبنگ خان کئی بیانات دے کر تنازعات کی زد میں آ چکے ہیں۔

مزید خبریں :