04 جولائی ، 2016
خانیوال میں مخدوم پور ریلوے اسٹیشن پر پاکستان ایکسپریس کی 2بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں اور دو بوگیاں الٹ گئی ہیں۔
ٹرین حادثے میں اب تک 21 فراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں، جنہوں نے امدادی کام شروع کردیا ہے، حادثے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔