04 جولائی ، 2016
امجد صابری قتل کیس کے حوالے سے اعلیٰ پولیس افسران نے دعویٰ کیا ہے کہ قتل میں ملوث قاتلوں کے کافی قریب پہنچ گئے ہیں۔
امجد صابری قتل کیس میں ایک گرفتاری کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے عمل میں آئی ہے، جیو فینسنگ کے ذریعے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔