07 جولائی ، 2016
امریکی ریاست لوزیانامیں سفیدفام پولیس اہلکاروں نےسیاہ فام شخص کےسینےپرگولی ماردی۔ سیاہ فام جس کس نام الٹن اسٹرلنگ تھا اس کوقتل کرنیوالےاہلکاروں کوجبری رخصت پربھیج دیاگیا۔
اس واقع کے بعد فرگوسن،بالٹی موراورنیویارک کےبعدبیٹن روج میں بھی سیاہ فام شہری کی موت پرمظاہرےہورہے ہیں۔ ایک عینی شاہد عبد اللہ کا کہنا ہے کہ میرےدوست کومیرےسامنےگولی مادی گئی۔
الٹن اسٹرلنگ کودکان کےباہرسرعام گولی مارنےکی وڈیوانٹرنیٹ پرجاری ہوگئی ہے ۔جس میں سفیدفام پولیس اہلکاروں اورسیاہ فام شخص کےدرمیان تکراردیکھی جاسکتی ہے۔