انٹرٹینمنٹ
07 جولائی ، 2016

دبنگ سلطان ملتان میں بھی چھا گیا

دبنگ سلطان ملتان میں بھی چھا گیا

کراچی، لاہور، پشاور اسلام آباد کے سنیما گھروں پر شائقین کا رش تو تھا ہی، سلطان ملتان میں بھی چھا گیا،ملتان کے شہریوں کی بڑی تعداد فلم ’سلطان‘ دیکھنے سینما ہال پہنچ گئی۔


شائقین نے دبنگ سلمان خان کی اداکاری کو سراہتے ہوئے فلم ’سلطان‘ کو تعریفی کلمات سے نوازاہے اور اسے فیملی فلم قرار دیا ہے۔


 

مزید خبریں :