پاکستان
11 جولائی ، 2016

کراچی :اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق

کراچی :اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق

 


کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 4 میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کی شناخت جنید کے نام سے ہوئی۔


پولیس کے مطابق مقتولہ نسرین کو غیرت کے نام پر بیٹے اور بھتیجے نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ملزم قاسم اور حسین کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

مزید خبریں :