پاکستان
12 جون ، 2012

سیدقرار علی کا قتل:ایم کیو ایم نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کردی

سیدقرار علی کا قتل:ایم کیو ایم نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کردی

کراچی …سابق حق پرست رکن صوبائی اسمبلی اور ایم کیوایم کے رہنماء سید شاکر علی کے بھائی سید قرار علی کو بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کرکے قتل کرنے اور دوسرے بھائی سید ذاکر علی کو شدیدزخمی کرنے کے خلاف کراچی میں تاجروں کی جانب سے بدھ کو ہڑتال کرنے کے فیصلے کی ایم کیوایم حمایت کااعلان کردیا ہے۔اس سلسلے میں ایم کیو ایم کے ترجمان نے تاجروں کوتحفظ دینے کا بھی مطالبہ کیااور کہا کہ تاجروں کے قتل میں ملوث بھتہ خور دہشتگردوں کوفوراگرفتارکیاجائے۔

مزید خبریں :