16 جولائی ، 2016
پاکستان میں ایک ہفتے میں فی من کپاس 700 روپے مہنگی ہوکر تین سال کی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔ پنجاب میں فی من کپاس 6700 روپے اور سندھ میں 6600 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔
کاٹن جنرز فارم کے مطابقپنجاب مین فی من کپاس مزید 200 روپے اضافے سے 6700 روپے پر پہنچ گئی، سندھ میں بھی کپاس کے سودے 200 روپے اضافے سے 6600 روپے پر پہنچ گئے۔