پاکستان
18 جولائی ، 2016

بنوں : فائرنگ ، سب انسپکٹر قتل

بنوں : فائرنگ ، سب انسپکٹر قتل

 


بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹر کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔


پولیس کے مطابق بنوں لنک روڈ پر واقع ہائی پولیس چوکی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی ، فائرنگ سے چوک انچارج سب انسپکٹر امام جاں بحق ہوگئے اور حملہ آوار فرار ہوگیا ۔


جاں بحق سب انسپکٹر کی لاش کو خلیفہ گلنواز اسپتال منتقل کردیا ہے ۔ادھر پولیس نے حملہ آواروں کی گرفتاری کیلئے علاقہ کی ناکہ بندی کر دی ہے ۔

مزید خبریں :