دنیا
22 جولائی ، 2016

بغاوت کا خطرہ تاحال ختم نہیں ہوا،ترک وزیراعظم

بغاوت کا خطرہ تاحال ختم نہیں ہوا،ترک وزیراعظم

ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ بغاوت کا خطرہ اب بھی ختم نہیں ہوا،کچھ افرادابھی بھی فوجی بغاوت کےموقع کی تلاش میں ہیں،ناکام فوجی بغاوت کی پہلےسےاطلاع نہیں تھی۔


ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کا مزید کہنا ہے کہ ترک شہری سرکاری بیانات کو مدنظر رکھیں،فوجی بغاوت کاخطرہ ابھی نہیں ٹلاتاہم شہری پریشان نہ ہوں۔


 

مزید خبریں :