22 جولائی ، 2016
امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ امریکا کو ترکی میں بغاوت کا پہلے سے علم نہیں تھا،ترکی کو کہا ہے کہ گولن پر بغاوت کی سازش کے شواہد دے۔
امریکی صدراوباما نے مزید کہا کہ گولن کوترکی کے حوالے کرنے کی درخواست آئی تو امریکی قانون کے مطابق دیکھیں گے۔