پاکستان
26 جولائی ، 2016

کراچی کے بغیر ملک میں قیام امن ممکن نہیں، خواجہ آصف

کراچی کے بغیر ملک میں قیام امن ممکن نہیں، خواجہ آصف

 


وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے بغیر ملک میں قیام امن ممکن نہیں،2 سپاہیوں کی شہادت ہمیں دہشت گردی کے خاتمے سے نہیں روک سکتی۔


دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ پولیس سیکورٹی فورسز پر حملے میں ملوث عناصرکی گرفتاری کے لیے سرگرم ہوگئی ہے، سندھ حکومت دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچائے گی۔

مزید خبریں :