27 جولائی ، 2016
نومنتخب چاروں صوبائی ارکان نے حلف اٹھالیا جس کے بعد الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ہوگیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا نے حلف لیا۔ چیف الیکشن کمشنر ارکان کو کام سے متعلق بریفنگ بھی دی۔
الیکشن کمیشن کے نو منتخب ارکان نے اسلام آباد میں حلف اٹھا لیا۔چیف الیکشن کمشنرسردارمحمدرضانےنومنتخب ارکان الیکشن کمیشن سےحلف لیا۔
پنجاب سےالطاف ابراہیم،سندھ سےعبد الغفار سومرو نے عہدے کا حلف لیا جبکہ کےپی سےخاتون ممبرارشادقیصراوربلوچستان سےشکیل بلوچ نے عہدےکاحلف اٹھایا۔
اس طرح الیکشن کمیشن آف پاکستان مکمل طور پر فعال ہو گیا ہے۔