پاکستان
27 جولائی ، 2016

سندھ اسمبلی: نئے وزیراعلیٰ کےانتخاب کا شیڈول جاری

سندھ اسمبلی: نئے وزیراعلیٰ کےانتخاب کا شیڈول جاری

 


وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے گورنر سندھ کو استعفیٰ پیش کرنے کے بعد سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئے وزیراعلیٰ کےانتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا۔


سیکرٹری سندھ اسمبلی کے مطابق 28جولائی کوصبح 9بجےسےشام 4بجےتک کاغذات نامزدگی جمع کرائےجاسکتےہیں، 29جولائی بروز جمعہ اسمبلی کےاجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ کاانتخاب کیاجائے گا۔

مزید خبریں :