27 جولائی ، 2016
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نے سامیہ شاہد قتل کیس پر ڈی پی او جہلم کو خط لکھ دیا، خط میں ڈی پی او سے معاملے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔
ڈی پی او جہلم نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اپنے جوابی خط میں لکھا ہے کہ سامیہ قتل کیس کی تحقیقات مکمل اور شفاف انداز سے کی جائیں گی۔