پاکستان
27 جولائی ، 2016

متحدہ سے متعلق اعترافی بیانات کا سلسلہ مذاق ہے،عبدالقادر بلوچ

متحدہ سے متعلق اعترافی بیانات کا سلسلہ مذاق ہے،عبدالقادر بلوچ

وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ سے متعلق اعترافی بیانات کا سلسلہ ایک مذاق ہے، یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔


انہوں نے یہ بات ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کپیٹل ٹاک‘ میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔عبدالقادر بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی الزام ہے تو اسے عدالتوں کے ذریعے ثابت کیا جانا چاہیے۔


 

مزید خبریں :