پاکستان
27 جولائی ، 2016

12مئی کوہمارےکارکن کس نے مارے؟کنور نوید جمیل

12مئی کوہمارےکارکن کس نے مارے؟کنور نوید جمیل

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کنورنوید جمیل نے کہا ہے کہ 12مئی کو ایم کیوایم کے 14 ورکرزبھی شہید ہوئے، ہمارے کارکنوں کو کس نے مارا؟


رہنما ایم کیوایم کنورنوید جمیل نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی 8 سال سے حکومت ہے،کیوں کارروائی نہیں کی؟کراچی میں افتخار چوہدری سے قبل ایم کیوایم نے ریلی کا اعلان کیا تھا۔


 

مزید خبریں :