31 جولائی ، 2016
حافظ آباد میں تین بچوں کی ماں کو سسرالیوں نے مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگادی ۔ ثوبیہ آگ لگنے کے باعث بری طرح جھلس گئی جسے تشویشناک حالت میں میواسپتال لاہورمنتقل کیا گیاہے۔
ثوبیہ کے میکے والوں نےالزام لگایا ہےکہ سسرال والے اس پر ظلم و ستم کرتے تھے اور انہوں نے ہی ثوبیہ کو آگ لگائی ہے۔