پاکستان
03 اگست ، 2016

لاہور:دکان کی چھت گر گئی ،5 مزدور زخمی

لاہور:دکان کی چھت گر گئی ،5 مزدور زخمی

 


لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں دکان کی چھت گرنے سے 6مزدور زخمی ہو گئے ۔


ریسکیو ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت میں پرانی سبزی منڈی کی ایک دکان کی چھت پر مزدور سوئے ہوئے تھے کہ رات کےوقت پرانی خستہ حال چھت گر گئی ،حادثے میں پانچوں مزدور زخمی ہو گئے۔


زخمیوں کا تعلق دیہی علاقوں سے تھا اور وہ دن بھر محنت مزدوری کے بعد دکان کی چھت پر سوتے تھے ، واقعے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں اور زخمیوں کو جنرل اسپتال منتقل پہنچایا ۔

مزید خبریں :