کاروبار
08 اگست ، 2016

اسحاق ڈار اور افغان سفیر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسحاق ڈار اور افغان سفیر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

 


وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور افغان سفیر عمر زخیل وال کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی سے متعلق بات چیت کی ۔


افغان سفیر عمر زخیل وال کاان سے کہنا تھا کہ افغان حکومت نے پاکستانی کرنسی پر کوئی پابندی نہیں لگائی ،افغانستان میں پاکستانی کرنسی بھی آزادانہ تبدیل ہو رہی ہے۔

مزید خبریں :