09 اگست ، 2016
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بھی محمود خان اچکزئی کے بیان کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہےکہ محمود خان اچکزئی ’را‘ اور خاد کا ایجنٹ ہے اور نواز شریف کا خاص آدمی ہے ۔
سینئر دفاعی تجزیہ کار شہزاد چوہدری کا جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کہنا ہے کہ محمود اچکزئی غلط کہہ رہے ہیں، یہ وقت متحد ہونے کا ہے، اندرونی خلفشار بڑھانے کا نہیں۔