پاکستان
09 اگست ، 2016

دہشتگردی کیخلاف سب متحد ہیں، کوئی اختلاف نہیں، عمران خان

دہشتگردی کیخلاف سب متحد ہیں، کوئی اختلاف نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف سب متحد ہیں کوئی سیاسی اختلاف نہیں ، پاکستان سے مارشل لا کا دور چلا گیا ۔


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کوئٹہ کے سول اسپتال میں دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ ہمارا مارشل لا کو بُلانے کا کوئی مطالبہ نہیں،ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ وزیراعظم اس ملک میں پارلیمنٹ کو جوابدہ ہے ۔


 

مزید خبریں :