پاکستان
09 اگست ، 2016

اقوام متحدہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی تحقیقات کرائے، وزیر اعظم

اقوام متحدہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی تحقیقات کرائے، وزیر اعظم

 


وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط لکھ دیے جن میں مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی تحقیقات کرائے، کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دیا جائے ۔


وزیر اعظم نے خطوط میں لکھا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانا چاہتا ہے، انہوں نے برہان وانی کے قتل سمیت کشمیر میں بھارتی قابض فوجیوں کی بربریت کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔

مزید خبریں :