پاکستان
09 اگست ، 2016

وقت آ گیا ہے کہ تمام ادارے ایک پیج پر ہوں، حاصل بزنجو

وقت آ گیا ہے کہ تمام ادارے ایک پیج پر ہوں، حاصل بزنجو

 


نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور وفاقی وزیر شپنگ و پورٹس میر حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہےکہ تمام اداروں ایک پیج پر ہوں۔


یہ بات انہوں نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے ہمراہ پریس کانفرنس سےخطاب میں کہی، ان کا کہناتھا کہ سول اسپتال بم دھماکا انتہائی قابل مذمت ہے۔


حاصل بزنجوکا مزید کہنا تھا کہ ملک میں اتنا بڑا سانحہ پہلے نہیں ہوا کہ جس میں اتنے پروفیشنل لوگوں کی جانیں چلی گئیں ہوں۔

مزید خبریں :