پاکستان
15 جون ، 2012

مہدی حسن کی رہائش گاہ پر ان کا آخری دیدار

مہدی حسن کی رہائش گاہ پر ان کا آخری دیدار

کراچی…شہنشاہ غزل مہدی حسن کا جسد خاکی ان کی آخری آرام گاہ تک پہنچانے کیلئے ان کی رہائش گاہ 12بجکر 30منٹ پر لایا گیاجہاں ان کے اہل خانہ نے ان کا آخری دیدار کیا۔ اس موقع پر ہزاروں پرستار ان کی رہائش گاہ کے باہر موجود تھے، جبکہ سیاسی کارکنوں کے علاوہ کوئی اہم شخصیت موجود نہیں تھی۔ نماز جنازہ کیلئے جسد خاکی کچھ ہی دیر بعد النور گراوٴنڈ میں واقع نورانی مسجد لے جایا جائے گا جس میں توقع ہے حکومتی ،سیاسی اور شوبز کی شخصیات شرکت کریں گی۔

مزید خبریں :