انٹرٹینمنٹ
17 اگست ، 2016

امریکن ڈرامہ فلم ’دی گْڈ نیبر‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

امریکن ڈرامہ فلم ’دی گْڈ نیبر‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

 


سنسنی سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن ڈرامہ فلم دی گْڈ نیبر (The Good Neighbour)کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کیسرا فراہانی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے نو عمر لڑکوں کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے پڑوسی کو تنگ کرنے کیلئے ایک مذاق کرتے ہیں جسکے بعد ازاں سنگین نتائج برآمد ہوتے ہیں۔


فلم کی کاسٹ میں جیمز کان،لوگن ملر،کیر گلکرسٹ،ایڈون ہوج،اینے ڈوڈیک اور بیلے نوبل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ایلانا بیری اور جیف کوریر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ سنسنی خیز فلم 16ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید خبریں :