پاکستان
21 اگست ، 2016

عمران خان حقائق سے ہٹ کر بات کرتے ہیں ، طلال چودھری

عمران خان حقائق سے ہٹ کر بات کرتے ہیں ، طلال چودھری

 

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان زمینی حقائق سے ہٹ کر بات کرتے ہیں۔پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں طلال چودھری نے کہا کہ اعداد وشمار بتاتے ہیں پنجاب میں دیگر صوبوں کے مقابلےمیں حالات بہترہیں اورجب رینجرز کی ضرورت پڑے گی تو پنجاب حکومت فیصلہ کرے گی۔

مزید خبریں :