پاکستان
21 اگست ، 2016

ہم اپنے دین اور مقدس مقامات کوبچانے کیلئے متحد ہیں،پر ویز رشید

ہم اپنے دین اور مقدس مقامات کوبچانے کیلئے متحد ہیں،پر ویز رشید

 

وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ ہم اپنے دین اور مقدس مقامات کو محفوظ بنانے کےلئے متحد ہیں۔

اسلام آباد میں علما کانفرنس سے خطاب کے موقع پر پرویزرشید کا کہنا تھا کہ مقدس مقامات کو بچانے کیلئے ہم سب متحد ہیں ، ہم اپنے دین کوبچانا جانتے ہیں،وہ دن کبھی نہیں آسکتا جس دن کوئی مقدس مقامات کو میلی آنکھ سے دیکھے ۔

مزید خبریں :