دنیا
30 اگست ، 2016

بشکک:چینی سفارت خانے کے قریب دھماکا،ایک ہلاک

بشکک:چینی سفارت خانے کے قریب دھماکا،ایک ہلاک

 

کرغزستان کے دارالحکومت بشکک میں چینی سفارت خانے کے نزدیک کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے ۔

خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں کار ڈرائیور ، کرغزستان سفارت خانے کے اسٹاف کے 2 افراد اور ایک خاتون زخمی ہو گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے سے قبل کار نے سفارت خانے کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔

مزید خبریں :