پاکستان
02 ستمبر ، 2016

دھماکوں کے بعد پشاور ہائیکورٹ کی سیکورٹی ہائی الرٹ

دھماکوں کے بعد پشاور ہائیکورٹ کی سیکورٹی ہائی الرٹ

 

نادیہ صبوحی....مردان میں دھماکوں کے بعد پشاور ہائی کورٹ کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔

مردان کچہری دھماکے کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ سیکورٹی وجوہات کی بنا ءپر ہائی کورٹ کو خالی کرالیا گیا ۔

دوسری جانب پشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مردان کچہری دھماکے کے خلاف ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔

مزید خبریں :