پاکستان
06 ستمبر ، 2016

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس پرفائرنگ، 2پولیس اہلکارجاں بحق

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس پرفائرنگ، 2پولیس اہلکارجاں بحق

 

کوئٹہ میں فائرنگ سے2پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے،مشرقی بائی پاس کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دونوں زخمی پولیس اہلکار بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے،مقتول اہلکاروں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :