پاکستان
06 ستمبر ، 2016

دہشتگردی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے، خواجہ آصف

دہشتگردی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے، خواجہ آصف

 

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی دشمن دہشت گردی ہے اور دہشت گردی کی بھارت اور مغربی سرحد سےسرپرستی کی جا رہی ہے۔

وہ یوم دفاع پر ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے 1965ء کی جنگ کے حوالے سے گفتگوکر رہے تھے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید کہا کہ اس وقت ہمارا ایک دشمن تھا، آج ہمیں کئی دشمنوں کا سامنا ہے، جس میں سب سے بڑی دشمن دہشت گردی ہے ۔

مزید خبریں :