پاکستان
11 ستمبر ، 2016

پی ٹی آئی کا رائیونڈ مارچ سے پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا رائیونڈ مارچ سے پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ

 

تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ محرم الحرام کے آغاز سے پہلے ہوگا۔

ایک بیان میں نعیم الحق نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کے اعلان کے مطابق ہرصورت پرامن رائیونڈ مارچ ہوگا، مارچ کے لیے ہم خیال جماعتوں کو باضابطہ طور پر دعوت دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عید کے فوراً بعد ہم خیال جماعتوں سے مشاورت کرکے حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے۔

مزید خبریں :