پاکستان
11 ستمبر ، 2016

کراچی: لیاقت آباد سے بھتہ خور گروہ گرفتار کر لیا، رینجرز

کراچی: لیاقت آباد سے بھتہ خور گروہ گرفتار کر لیا، رینجرز

 

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرزنے کارروائی کرکے بھتہ خورگروہ گرفتارکرلیا۔

ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان میں محمدجبران، فہد، محمد تسلیم اورمحمد اکبر شامل ہیں، ملزمان لیاقت آبادبکرا منڈی سےجبراًبھتہ وصول کررہےتھے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق عوام کی شکایت پررینجرزنےملزمان کورنگےہاتھوں گرفتارکیا ، ملزمان کےقبضےسےرقم اوربھتے کی پرچیاں برآمد کرلی گئی ہیں جبکہ ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کیا جائیگا۔

مزید خبریں :