پاکستان
11 ستمبر ، 2016

عید اسپیشل ٹرین کا باتھ روم کچن کے اسٹور روم میں تبدیل

عید اسپیشل ٹرین کا باتھ روم کچن کے اسٹور روم میں تبدیل

 

کراچی سے روانہ ہونے والی عید اسپیشل ٹرین کے مسافروں سے اسپیشل سلوک، ٹرین کے باتھ روم کو کچن کا اسٹور روم بنادیا گیا۔

کراچی سے روانہ ہونے والی عید اسپیشل ٹرین کے باتھ روم میں برف، کولڈ ڈرنک اور جوس رکھ دیے گئے، ویڈیو بنائے جانے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی اور کھانے پینے کی اشیا باتھ روم سے باہر نکال لیں۔

مزید خبریں :