13 ستمبر ، 2016
200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15ستمبر ( جمعرات ) کومنعقد ہوگی۔
اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے سات لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔